سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ سارا دن برقرار رہا جبکہ شام کو چلنے والی ہوا سے موسم قدرے بہتر ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق منگل کے دن درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب 51فیصد جبکہ08کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ۔