• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : اگست میں 1150 اشتہاری گرفتار

گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ) ریجن پولیس نے اگست کے دوران مجرمان اشتہاری کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران دہشت گردی ، قتل ، ڈکیتی و راہزنی اور اغواء برائے تاوان جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 1150مجرمان اشتہاری گرفتار کیے گئے ۔
تازہ ترین