• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر لاکھوں کی نقدی اور زیورات لوٹ لئے

گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں ڈاکوؤں نے گھر میں  گھس کر لاکھوں کی نقدی اور زیورات لوٹ لئے،  گلیانہ کے گاؤں ملکہ سے 2   ڈاکوؤں نے خاتون منیبہ عارف کے گھر گھس کر  نقدی2لاکھ25ہزارروپے اور طلائی زیورات وغیرہ لوٹ کر لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین