• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: موٹر سائیکل اور گاڑی میں ٹکر، نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) موٹر سائیکل  اور گاڑی کے تصادم میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا . تھانہ  صدر پسرورکے علاقہ شہزاد کارہائشی  20 سالہ  عقیل گزشتہ   دوپہر دو بجے کے قریب چیا والی گاوں کے پاس مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار گاڑی جس کو فیصل نامی ڈرائیور چلا رہا تھا کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوئے  دم توڑ گیا۔پولیس نے مدعی  اکرم  کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 
تازہ ترین