گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ایم پی اے توفیق بٹ نے کہا ہے حکومت پنجاب اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گوجرانوالہ کھیلوں کے فروغ کیلئے انقلابی کام کر رہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریسلنگ ،باکسنگ،بیڈمنٹن اور شطرنج کے ڈسٹرکٹ مقابلوں کے فائنل پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر فیصل امیرخان ڈویثرنل سپورٹس آفیسر اور ریسلنگ ایسویسی ایشن کے سیکرٹری نعیم بٹ رستم پاک وھندعمر پہلوان ودیگر بھی موجود تھے۔