• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران،قادری اور شیخ رشید ملک مخالف ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، حامد رضا

ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار)ضلعی کوآرڈی نیٹر مسلم لیگ ن رائے حامد رضا بھٹی نےساہی وال دورہ کے موقع پر کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ،طاہر القادری اور شیخ رشید پاکستان مخالف ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ۔اگر رائے ونڈ جانے کی غلطی کی تو یہ ان کی سیا سی خو دکشی ہو گی ۔ اس موقع پر رانامحمد اسلم ،مہر محمد عثمان ،نعیم بلوچ ،سعد اللہ ضیغم ،محمد حسین خان طا رق قا سمی ودیگر مو جو د تھے۔
تازہ ترین