• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر کی نویں منزل پر آگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر کی نویں منزل پر ہفتہ کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ سینٹر کے پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینیئر حیات کمال کے مطابق نویں منزل پر شارٹ سرکٹ سے معمولی آگ بھڑکی تھی جسے فوراً بجھا دیا گیا تھا ۔
تازہ ترین