گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)عید کے قریب ہونے کے باعث شہر بھر کی سڑکوں پر ٹریفک کا رش جانوروں کی خریداری سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کا سڑکوں پر ہجوم جبکہ ٹریفک پولیس کی طرف سے تاحال ٹریفک کنٹرول کا کوئی مناسب بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے کئی اہم شاہراہوں پر گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہیں گوندالانوالہ مارکیٹ چوک ، پونڈانوالہ چوک ، سیالکوٹی دروازہ ، سٹیلائٹ ٹائون مارکیٹ ، اعوان چوک پر شدید ٹریفک جام رہنے لگی ہیں۔