گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)عیدا لضحیٰ کی تعطیلات کیلئے ضلعی عدالتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری ہو گیا شیڈول کے مطابق 11ستمبر سے لیکر14ستمبر تک تمام عدالتیں بند رہیں گی جبکہ اس دوران ایک ڈیوٹی جج کی عدالت کھلی رہے گی دوبارہ 15ستمبر بروز جمعرات کو لگائی جائیگی۔