گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ضلع گوجرانوالہ کی ریونیو حدود میں ڈی سی او محمد عامر جان نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں بغیر این او سی اور منظور شدہ کلیکشن پوائنٹس کے علاوہ کھالیں جمع کرنے ، سری پائے عوامی مقامات پر بھوننے پردفعہ 144نافذ ۔این او سی کے حامل افراد کے علاوہ کسی فرد کو قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکھٹی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی۔