گجرات (نمائندہ جنگ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے سفارش پر عیدالضحیٰ پر 112تنظیموں، مدارس اور اداروں کو قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے کی اجازت دے دی جبکہ 28تنظیموں اورمدارس اوراداروں کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔جن اداروں، تنظیموں کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انہیں قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ان میں جامعہ عربیہ امینیہ مدنی مسجدسرائے عالمگیر، جامعہ حنفیہ تعلیم القرآن شاہی مسجد عید گاہ سرائے عالمگیر، دارلعلوم محمدیہ حنفیہ لوکری مکران ڈنگہ، جامع شریعت کالج برائے طالبات و طلبہ محلہ نبی پورہ کھاریاں، دارلعلوم جامعہ حنفیہ رضویہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر، تعلیم القران للبنین ولبنات جنڈھو، ڈاکخانہ باہو گھسیٹ پور کھاریاں، مدرسۃ العلوم فاروقیہ ساکہ تحصیل کھاریاں، جامعہ فاروقیہ باہو گھسیٹ پور کھاریاں، جامعہ فاطمۃ الزہراللبنین ولبنات تاریریانوالہ ڈاکخانہ کسانہ تحصیل کھاریاں، جامعہ عربیہ سراجیہ کوٹلہ، مدرسہ حق چار یار (دارالقرآن) ککرالی، جامعہ مدنیہ تھون،مدرسہ رسولپورسیداں سرائے عالمگیر، جامعہ صدیقیہ نورالقرآن پرانا لالہ موسیٰ، جامع خالد بن ولید جامعہ سیدۃ النساء سرگودھا روڈ، رحمت آباد گجرات، جامعہ عزیزیہ محمدیہ بھوٹالہ تحصیل کھاریاں، جامعہ قادریہ رضویہ حسنین کالونی نزد بجلی گھر سرگودھا روڈ گجرات، مجلس امامیہ مدینہ سیداں، الجامعۃ الفاروقیہ چاہ کھولے ریلو ے روڈ گجرات، الجامعۃ الاشرفیہ محلہ علی مسجد گجرات، دارالعلوم عربیہ غوثیہ کیرانوالہ سیداں گجرات،جامعہ حمیدیا قمرالقرآن نزد حضوری مسجد، سیالوی چوک لالہ موسیٰ تحصیل کھاریاں،جامعہ رضویہ ضیاالقرآن ڈنگہ، المناحل اسلامک انسٹی ٹیوٹ بھدر کھاریاں، جامعہ صدیقیہ ترتیل القرآن ہنج تحصیل کھاریاں، جامعۃ الامینہ و مدرسۃ الامینہ تدریس القرآن نزد جنرل بس اسٹینڈ گجرات، القاسم ٹرسٹ ڈھوڈھا شریف گجرات اور السعیدیہ قرآن اکیڈمی بسم اللہ ٹاؤن نزد ڈیرہ مغلاں، سٹاف گلہ گجرات شامل ہیں۔ جن تنظیموں اور اداروں کی درخواستیں منظورکرتے ہوئے انہیں قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے این او سی دیا گیا ہے ان میں اخوت، تحریک عظمت قرآن، دارالعلوم سیدنا علی مرتضیٰ، مدرسہ اسلامیہ تھون، المسرےۃالسلام و المدرسۃ البنات، مدرسہ جامعہ محمدہ رضویہ تجویز القرآن، شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر، جامع صفتہ المدینہ، اسلامیہ راشدیہ، جامع مدینہۃ العلوم، جامع دارالعلوم غوثیہ عزیزیہ حق باہو سلطان، الخدمت فاؤنڈیشن، جامع قادریہ عالمیہ، دعوت اسلامی فیضان مدینہ، مقروض سیرت موومنٹ، جامع ضیاالسلام ویلفیئر فاؤنڈیشن، جامع سعیدیہ قادریہ، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مدرسہ جامع حنفیہ قاسم السلام، جامع حسنات العلوم اکیڈمی، انجمن تعلیم المسلمین غوثیہ، جامع حنفیہ صدیقیہ تجوید القرآن، مدرسہ کنز الایمان، جامع بہارالعلوم، خواجگان ٹرسٹ ہسپتال، انجمن جامعہ صدریقہ رضویہ انوارالعلوم القرآن، جامع رضویہ تعلیم و حفظ القرآن، لاثانیہ اسلامک یونیورسٹی، جامع مسجد بیت المکرم، دارالعلوم فیضان مدینہ، ایدھی فاونڈیشن گجرات، جامع مسجد و مدرسہ انوار مدینہ، جامعہ نظامھہ رضویہ گڑھی باہو، محی الدین ٹرسٹ انٹرنیشنل، تعلیمات جامعہ قادریہ رضویہ، قادریہ قلندریہ مخدومیہ، جامعہ غوثیہ مظہر الاسلام، دارلعلوم محمدیہ حنفیہ، جامع نورالقرآن للبنات، جامعہ بدریہ تعلیم القرآن، قمرالعلوم جامع معینہ، دارالعلوم پسوال، جامعہ سلطانیہ محبوبیہ قادریہ، جامعہ فیضان اولیا، جامع محبوب مصطفی، مدرسہ غوثیہ رضویہ جامعہ مسجد نورانی، جامعہ حیدریہ نعیمیہ سلیمانیہ، جامع غوثیہ مہریہ رضویہ انوار رضا، جامع منصوریہ صفدر الاسلام، جامعۃ المجتبیٰ، فاطمیہ رضویہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ، دارلعلوم مضی الدین، گلزار مدینہ ویلفیر فاؤنڈیشن، دارلعلوم شفقت اخلاقیہ رضویہ، ہاشم ویلفیئر ہسپتال، ہیومن کیئر فاؤنڈیشن، مغلیہ ویلفئیر سوسائٹی، دارالعلوم حافظ میاں محمد پناہ، دارالعلوم مناظر اسلام، جامعہ محمدیہ عالمیہ، انجمن میراں صاحب قبرستان، بزم چشتیہ سیالویہ، جامعہ قادریہ احسن المراتب، تحریک منہاج القرآن، مدرسہ محمدیہ ترتیل القرآن، جامعہ سرفرازیہ تعلیم القرآن، دارلعلوم جامعہ قاسمیہ رضویہ، شاہ فیصل ویلفیئر سوسائٹی، جامعہ عربیہ احیا العلوم، نورالاسلام سکول سسٹم، جامع تبلیغ الاسلام، رحمانی برادری گجرات، ویلفئرسوسائٹی شام پور، القراان اکیڈمی، مدرسہ معین الخواتین غوثیہ، بھلے شاہ اکیڈمی، مدرسہ قاسمیہ تعلیم القرآن، انجمن مدرسہ اکبری، جامع اسلامیہ للبنات الاسلام، جامع حنفیہ غوثیہ تعلیم الاسلام، دارلعلوم محمدیہ غوثیہ، الخالد ویلیفئر سوسائٹی، مدنی اسلامک یونیورسٹی فاطمہ الزہرا، جامعہ غوثیہ فضل العلوم، دارلعلوم جامعہ محمدیہ فاروقیہ رضویہ، مدرسہ حنفیہ غوثیہ للبنات، مرکزی جماعت اہلحدیث، مرکزی مدرسہ غوثیہ رضویہ جامع مسجد نورانی،انجمن دارلعلوم جامعہ محمدیہ شمس القرآن، مدرسہ گلزار مصطفی، سیدناعلی مرتضیٰ تحفیظ القران اکیڈمی، حضرت سلطان باہوٹرسٹ، چک پنڈی ویلفیئر سوسائٹی، جامع میراں صاحب، مدنی دارلعلوم، مدرسہ دارلعلوم قادریہ، جامعہ تعلیم القرآن ولحدیث، جامعہ اسلامیہ، جامع نقشبندیہ مجددیہ، جامعۃ المحسنات، جامعہ فاطمہ الزہرا، مدرسہ عربیہ مدنیہ، انجمن بہبودی مریضان، الخدمت القرآن، جامع مسجد گلزار مدینہ، دارلعلوم مظہر الاسلام، انجمن درسگاہ جامعہ صدریقیہ نقشبندیہ اور جامعہ ستار محمد اہل حدیث کو قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے کے لئے انکی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔