ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کےخلاف ایک ٹھوس، قابل تصدیق میکنزم کے قیام کی حمایت کرتا ہے، جس پر ترکیہ میں 25 اکتوبر کو بات چیت ہو گی۔
کراچی کی مرکزی شاہراہیں اور پیدل چلنے والے راستوں کی دھلائی کا کام شروع کر دیا گیا۔
ایک نامعلوم ڈونر نے 130 ملین ڈالر کی رقم امریکی فوجیوں کی تنخواہوں کے لیے فراہم کر دی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کی زیر صدارت اجلاس میں جامعات کو ہدایت کی گئی کہ وہ ایم ڈی کیٹ 2025ء کے تمام ضروری انتظامات کا جائزہ لیں اور ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔
وفاقی ادارہ شماریات نے منہگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس کی نئی گاڑیوں کی منظوری دے دی۔
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈینگی، ملیریا، اور مکمل بلڈ کاؤنٹ (سی بی سی) ٹیسٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔
آئی فون 17 پرو استعمال کرنے والے صارفین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے نارنجی رنگ کے آئی فون 17 پرو کا رنگ آہستہ آہستہ گلابی ہوتا جا رہا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اور ان کی بیٹیوں کے وزن میں حیرت انگیز طور پر اچانک کمی سوشل میڈیا صارفین کے درمیان نئی بحث کا سبب بن گیا ہے۔
چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کیا تھا۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے حوالے سے عالمی عدالت کے حکم پر فوری عمل درآمد کرے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر ہونہار پاکستانی طلبہ کا ایک وفد ترکیہ کے دورے پر ہے، جس نے آج دارالحکومت انقرہ میں ترک وزارتِ قومی تعلیم کا دورہ کیا۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی نے قومی مفاد میں (ن) لیگ سے اتحاد کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کہاں کا دستور ہے کہ جب بھی آپ باہر نکلیں پولیس والوں کو ماریں یا عوامی املاک کو آگ لگائیں؟ ٹی ایل پی کو اپنے رویے پر غور کرنا چاہیے۔