سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سیالکوٹ نے اوور لوڈنگ کی پاداش میں79گاڑیوں کی چالان کئے اور ان کومجموعی طور پر85ہزار500روپے جرمانہ کیا جبکہ 11لوڈر گاڑیوں کو بند کردیا اور 6ڈرائیورز کوگرفتار کرکے ان کر مقدمات درج کروا دیئے ۔