• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ میں   حبس کی وجہ سے   موسم  گرم رہا ۔ محکمہ موسمیات کیمطابق کے پیر کے دن سیالکوٹ اور اسکے دیگر نواح  کے علاقہ جات میں  درجہ حرارت  33ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب  51فیصد  اور05کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 10 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ22 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ کیا گیا   جبکہ ضلع سیالکوٹ  میں طلوع آفتاب05.44  اورغروب آفتاب 6جکر 11 منٹ  پر ہوا۔آج عید کے دن موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے۔
تازہ ترین