• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور،ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ڈاکٹر احتشام انور مہار کی ہدایت پر عید الاضحی کے ایام کے دوران ضلع بھر میں اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر فروخت نہ کرنے والے اور ناجائز منافع خورافراد کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کیا گیا،متعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی اپنی تحصیل میں قائم سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی کی اور پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب افرادکے خلاف قانونی کاروائی کی۔
تازہ ترین