• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،عید پر 300افراد پیٹ امراض میں مبتلا ہوگئے

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) عیدالاضحی کے موقع پر کھانے پینے میں لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر ضلع بھر میں 300کے قریب شہری پیٹ کے امراض میں مبتلا ہوگئے جنہیں ضلع شیخوپورہ کے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں لایا گیا اور انہیں طبی امداد دی گئی جبکہ بلڈ پریشر اور فوڈ پوائزنگ میں مبتلا ہونے والے شہریوں کو بھی ہسپتالوں میں داخل ہوناپڑا۔
تازہ ترین