• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے ) فاروق آباد کے محلہ کمبوہ کالونی میں گزشتہ رات دو نوجوان محنت کشوں کے گھر میں دیوار پھلانگ کر داخل ہوگئے اور اس کی بیٹی (م) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگئے۔ سٹی فاروق آباد پولیس نے محنت کش کی بیٹی کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی۔ لاہور روڈ کی آبادی برج اٹاری میں ایک لڑکی (م) کو مبینہ طور پر سابقہ آشنائی پر نوجوان شہزاد اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے اغوا کرکے گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیاجس کا فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین