• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان نے ملازمین کے بچوں سےوظائف کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

ملتان(ّسٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان  نے ملاز مین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں، اس سلسلے میں جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کے امتحان2016کے نتائج کی بنیاد پر ملازمین ، ریٹائر ڈ ملازمین  کے بچوں میں ہجری وظائف اوپن میرٹ  کی بنیاد پر دیئے جائیں گے ، جس کے لئے درخواستیں 30ستمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے  ، حکام کاکہنا ہے کہ اس  تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائیگی ۔ 
تازہ ترین