• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان :کاروبار کیلئے پیسے دینے سے انکار پر باپ قتل

Multan Killing A Father Refused To Pay For Business
باپ نے کاروبار کے لیے پیسے دینے سے منع کیوں کر دیا ؟ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بیٹے نے سگے باپ کو قتل کر دیا ۔

پولیس کےمطابق قتل کا واقعہ شجاع آباد کےعلاقے آلے والی کےقریب پیش آیا جب 20 سال کے مجاہد نے اپنے باپ بشیر کو چھریوں کےوار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

پولیس کاکہناہے کہ ملزم بیٹے نے کاروبار کے لیے باپ سے پیسے مانگے تھے، لیکن نہ دینے پر اُسے قتل کردیا۔
تازہ ترین