• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی  ٹیم اور عمان کی ٹیم کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ پیر کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،پاکستان کو  سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔
تازہ ترین