• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،گھریلو ناچاقی پربیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار نہ ہوسکا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کوٹلی آرائیاں میں ہفتہ کے روز اپنی 50 سالہ بیوی طاہر پروین کو قتل کرنے والے ملزم خاوند شہزاد کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا۔
تازہ ترین