شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلعی حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ صحت نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ شیخوپورہ ڈاکٹر سہیل خضر کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آرایم این سی ایچ پروگرام بنا دیا ہے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اور ڈینگی کنٹرول پروگرام کے کوآرڈینیٹر کے اضافی عہدے بھی انہی کے پاس رہیں گے۔