• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: ساونڈ سسٹم لگانے والے6افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور سے پولیس نے پابندی کے باوجود مہندی کی تقریب میں ساونڈ سسٹم لگانے والے زاہد، شاہد، وقاص، شہزاد چاند اور شکیل کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین