• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پرایک شخص کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ میانہ پورہ سے پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر کرایہ پر دینے والے مالک مکان گلزار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین