• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں میٹرک سپلیمنٹری امتحانات میں د فعہ 144نا فذ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت نے ضلع سیالکوٹ کی حدود میں میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات کیلئے قائم کئے گئے امتحانی مرکز میں امتحانات کے پر امن اور شفاف طریقے سے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت امتحانی مراکز میں امتحانی عملہ اور امیدواروں کے علاوہ کسی بھی غیر متعلقہ فرد کو جانے پر پابندی عائد کردی گی ۔اس حکم کے تحت امتحانی مراکز کی حدود میں امتحان میں مدد دینے والے مواد کے لانے پر بھی پابندی ہوگی یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہوکر آئندہ 2روز کیلئے موثر رہے گا۔
تازہ ترین