• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، ایک شخص سے سوا کلو چرس برآمد

گجرات (نمائندہ جنگ) ایک شخص سے سوا کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کنجاہ چوک میں دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے محمد اکرم کے قبضہ سے 1کلو370گرام چرس1300روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ 
تازہ ترین