• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ شہر اور نواح کا موسم گرم رہا موسم گرم رہنے کی و جہ سے بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا خصوصی طور پر موسم کے بدلنے کی وجہ سے بچوں کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،گیسٹرو کے بیشمار مریض ہسپتال آنے لگے ہیں۔
تازہ ترین