سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیالکوٹ میں ڈی او سی کی سیٹ پر چار ماہ بعد بھی تقرری نہیں ہوسکی۔ ڈی او سی سیالکوٹ کی سیٹ عبدالسلام عارف کی ٹرانسفر سے تقریبا چار ماہ پہلے خالی ہوئی تھی مگر ابھی اس پر تاحال کسی کی تقرری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ڈی سی او آفس سیالکوٹ ذرائع کے مطابق اس وقت ڈسٹرکٹ آفیسر ہیومن ریسوس کے پاس ڈی او سی کا اضافی چارج ہے۔