• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کے لئے پوسٹ حج آپریشن کل سے شروع ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے لئے پوسٹ حج آپریشن 23 ستمبر  کل سے شروع ہو گا،پہلی حج پرواز کے تحت 189 حجاج کرام علیٰ الصبح 4 بج کر 25 منٹ پر جدہ سے براہ راست ملتان ایئرپورٹ پہنچیں گے، واضح رہے کہ پوسٹ حج آپریشن کے تحت ملتان کے لئے حج آپریشن 15 اکتوبر کو اختتام پذیر ہو گا جس کے ذریعے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5500 حجاج کرام کو سعودی عرب سے ملتان لایا جائے گا۔
تازہ ترین