ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں باراتیوں سےبھری بس الٹ گئی۔حادثے میں 6افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرئع کےمطابق شجا ع آباد ملتان روڈ پر کامرس کالج کےمقام پر باراتیوں کی بس الٹ گئی۔حادثہ بس کا ٹائر نکلنے کےباعث پیش آیا۔
بس میں سوار افراد سکندر آباد سے شجاع آباد آرہے تھے۔حادثے میں 6افراد زخمی ہوگئے۔ جنھیں سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔