• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او گوجرانوالہ کا سول ہسپتال کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈی سی او گوجرانوالہ عامر جان نے  صبح سویرے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے آؤٹ ڈور‘ میڈیکل وارڈز‘ سرجیکل وارڈز‘ ایمرجنسی وارڈز کا معائنہ کیا۔ صفائی کے انتظامات کو بہتر دیکھ کر انہوں نے عملہ کی تعریف کی۔  اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر انور امان‘ ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر گلزار احمد‘ نرسنگ سپرنٹنڈنٹ  شگفتہ بٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ 
تازہ ترین