گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد نے سنٹرل جیل گوجرانوالہ کا دورہ کیاا س دوران انہوں نے معمولی مقدمات میں ملوث ذاتی مچلکوں پر2 ملزمان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کئے علاوہ ازیں انہوں نے جیل کی مختلف بارکوں ، کچن ، ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور ملزمان کے مسائل بھی سنے۔