• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گڑھی احمد آباد میں مکان کرایہ پر دینے اور تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان جمیل ولی اور کرایہ دار بلال احمد  کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین