بالی ووڈ کی چھیاں چھیاں گرل ملائیکہ اروڑہ نے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ پر مبہم پوسٹ شیئر کردی، جس کے بعد ان کی علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نئی پانی کی پالیسی تیار کر لی گئی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے ایک بار پھر دادی بننے کا اعلان کر دیا۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے سو دن مکمل ہوگئے ہیں، سندھ کے عوام نے ہمیں منتخب کیا ہے، سندھ حکومت عوام کے سامنے اوراسمبلی میں احتساب کے لیے تیار ہیں۔
امریکی ایوانِ نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے مراد سعید کے خلاف ہتکِ عزت کیس کی سماعت کے دوران مدعی پر جرح مکمل کر لی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے خلاف کوئی کیس نہیں، ان کو بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے پر قید کیا گیا۔
ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ واشنگٹن ڈی سی کی شدید گرمی میں پگھل گیا
پاکستان بزنس فورم فرانس اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن آف یونائیٹڈ کنگڈم نے تجارت اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
ممبئی ہائی کورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے متعلق معذرت کر لی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے ساڑھے 14 سال کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی۔
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف اشتعال انگیزی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پالتو کتے کا کاٹنے سے نوجوان لڑکا ہلاک جبکہ اس کی ماں زخمی ہوگئی۔