• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ 30 ستمبر کوبھارتی حکومت کی دھمکیوں کا سخت نوٹس لے گی

اسلام آباد (حنیف خالد) وزیراعظم محمد نواز شریف نے 30ستمبر کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں وزیراعظم اپنی کابینہ کے ارکان کو جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب جنرل اسمبلی سیشن کی سائیڈ لائن پر ہونے والی دوسرے ممالک کے سربراہان  حکومت غیر ملکی وزرائے خارجہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد نائف بن عبدالعزیز اور دوسری شخصیات سے اپنی ملاقاتوں کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔
تازہ ترین