• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سلک اینڈ ریان ملز ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ انتخاب کا چناؤ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پاکستان سلک اینڈ ریان ملز ایسوسی ایشن کے مجلس عاملہ انتخاب میں عہدیدران کا چناؤ کیا گیا ۔ جس میں فہد توصیف چیئر مین چوہدری رحمت اللہ سینئر وائس چئیرمین اور فرخ سلیم وائس چیئر مین منتخب قرار پائے ۔تمام عہدیدران کا انتخاب بلا مقابلہ ہواجسکا باقاعدہ اعلان سالانہ جنرل اجلاس میں آج دفتر پاکستان سلک اینڈ ریان ملز ایسوسی ایشن شمالی گوجرانوالہ میں ہوگا  ۔
تازہ ترین