• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،غیرمعیاری سروس دینے پرایک شخص کوڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ گوجرانوالہ کے جج صفدر علی نے غیرمعیاری سروس فراہم کرنے والے محمد حنیف کو ایک لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ کرکے صارف حاجی محمد صادق کی داد رسی کر دی ۔
تازہ ترین