سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب کی طرف سے سیالکوٹ کے شہری علاقوں سے بارشی پانی کے فوری نکاس کو یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد محلہ میں ڈسپوزل اسٹیشن تعمیر کو مکمل کیا جارہا ہے ساتھ ہی شہر کو اربن فلڈنگ سے بچانے کیلئے منصوبہ بندی بھی جاری ہے اور جلد ان منصوبوں کو عملی شکل دی جائے گی ۔ یہ بات ایم پی اے حلقہ پی پی 122نے اپنے حلقہ جات کے علاقوں شجاع آباد ،بو نگا ،جو د ھے والی ،اتفا ق پورہ میں بھی جا ری تر قیا تی کا مو ں کا دورہ کے دوران بتائی۔