• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

سرگودھا(نامہ نگار)یونیورسٹی آف سرگودھا میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 5اکتوبر 2016ءتک توسیع کر دی گئی۔ یونیورسٹی آف سرگودھا میں جاری ریگولر بی ایس،بی کام،ایم اے،ایم ایس سی، ایم بی اے،ایم ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ جات میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 5اکتوبر2016ءتک توسیع کر دی گئی ہے۔ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تازہ ترین