• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ کے تمام ٹھیکیداروں کا16فیصدٹیکس کیخلاف محکمہ لوکل گورنمنٹ کے31کروڑ کے ٹینڈرز کابائیکاٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ )گوجرانوالہ کے تمام ٹھیکیداروں نے 16فیصد ٹیکس کیخلاف محکمہ لوکل گورنمنٹ کے 31کروڑکےٹینڈرز کا بائیکاٹ کردیا۔محکمہ لوکل گورنمنٹ نے ارکان اسمبلی کے 31کروڑ کے ترقیاتی کاموں کے لئے ٹینڈرز طلب کئے تھے مگر تمام ٹھیکیداران نے ٹینڈرز کا بائیکاٹ کردیا۔ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ارشاد گورائیہ نے بتایا کہ ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو ٹھیکیدار تمام ترقیاتی کاموں کے ٹینڈرز کا بائیکاٹ کردینگے۔
تازہ ترین