• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،7روز کے دوران 134گاڑیوں کو 2لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سیالکوٹ کی طرف سے اوورلوڈنگ کی قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں 7روز کے دوران 134گاڑیوں کو مجموعی طور پر2لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانہ کیا گیا جبکہ43ڈرائیورز کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کروائے گے اور 56گاڑیوں کو بند کردیا گیا۔
تازہ ترین