ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع ملتان میں ایس ایس ٹی اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز آج ہونے کا امکان ہے ،اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ التوا میں چلا آرہا تھا‘ بتایا گیا ہے کہ ڈی سی او کے دستخط ہونا تھے ،جس کے باعث معاملہ رکا ہوتھا ‘ڈی سی او نے اب فوری طور پر تبادلوں کے آرڈرز جاری کرنے کا حکم دےدیدیا ہے‘ اس طرح پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی اساتذہ کے تبادلے ہو نگے ۔