• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : سپریم کورٹ سےسزائے موت کا ملزم بری

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرگودھا روڈ پر جھامکے کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران نوجوان محمد نواز کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم رحمت علی عرف موچھا بٹ کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی سزائے موت کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیدیا ہے اور اسے شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ملزم کا تعلق محلہ شاہ آباد فاروق آباد سے بتایا گیا ہے۔
تازہ ترین