• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم کا افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لاہور(نیوز رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے ڈی او ایجوکیشن آفس کے اسسٹنٹ جمیل احمد کو20ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم جمیل نے تبادلہ کرانے کے لئے وسیم احمد سے رشوت کا مطالبہ کیا  تھا۔
تازہ ترین