• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ویسٹ نے باکسنگ ایونٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ویسٹ نے سندھ اسپورٹس بورڈ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ کراچی ویسٹ نے مجموعی طور پر160 پوائنٹس حاصل کیے ۔ ضلع سائوتھ 125 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ ایسٹ نے85 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ڈائریکٹر اسپورٹس شہزاد پرویز بھٹی نے انعام تقسیم کیے ۔
تازہ ترین