• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ محرم کے دوران ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا نفاذ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) محرم الحرام کے دوران کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا نفاذ کرتے ہوئے مجموعی طور پر282ڈاکٹرز اور535پیرا میڈیکل سٹاف کی ڈیوٹی لگانے کے ساتھ 1071بیڈ مخصوص کئے گئے ہیں۔ یوم عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر کے ہسپتالوں میں148ڈاکٹر ایمرجنسی پر موجود ہو نگے جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے محفوظ رکھنے کے لئے ڈرون  اور سی سی ٹی وی  کیمروں سے مدد لی جائے گی  جبکہ 5 واک تھرو گیٹ بھی لگائیں جائیں گے۔ 
تازہ ترین