• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام ،کمشنر بہاولپور کے دفتر میں کنٹرول روم قائم

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر بہاولپور ڈویژن ثاقب ظفر نے محرم الحرام کے دوران اپنے دفتر میں کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل و سیم حسن کو کنٹرول روم کا نگران مقرر کیا گیا ہے۔ عاشورہ  محرم کے دوران رابطے، امن و امان و انتظامی صورتحال کیلئے ان نمبر ز 062-9250532, 0300-9679306 فیکس 062-9250073پر 24گھنٹے رابطہ ممکن ہو سکے گا۔
تازہ ترین