• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

گجرات (نمائندہ جنگ) ون ویلنگ کرنے والے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس  نے  جی ٹی ایس چوک کے قریب موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے پر عاقب علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین