• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،نندی پورپاورپلانٹ کےمقدمہ میں گرفتارملزم کی ضمانت منظور

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نندی پور پاور پلانٹ کے مقدمہ میں گرفتار ملزم بلقیاس خان کی درخواست  ضمانت 50ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئی ،ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ، نندی پور پاور پلانٹ کے مقدمہ میں گرفتار ملزم بلقیاس خان نے سول جج نذہت جبیں کی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی ۔
تازہ ترین