اداکار کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات میں گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔
انگلینڈ اور ویلز کے مختلف علاقوں میں آج سے کل شام تک 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواﺅں اور موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کیساتھ زرد موسم کی وارننگ جاری کر دی گئی.
برطانیہ میں دائیں بازو کے رہنما ٹومی رابنسن کے زیر اہتمام وسطی لندن میں یونائیٹ دی کنگڈم کے عنوان سے ہونے والے مظاہرے میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ اینٹی فاشزم کے خلاف بھی وسطی لندن میں بڑا احتجاج ہوا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین جاری ہے جہاں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سیچوان کے پارٹی سیکریٹری کی جانب سے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 61 ہزار کیوسک ہوگیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ قطر میں مقیم حماس قیادت کا خاتمہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ روکنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دور کر دے گا۔
دبئی میں ہونے والے ایشیاء کپ 2025ء میں بد زبان، پرتشدد اور نسل پرستانہ جملے کسنے والے کرکٹ فینز کو 1 سے 3 ماہ کی قید ہوگی اور 23 لاکھ روپے تک کا جرمانہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
مرحومہ کے پسماندگان میں شوہر اور چار بچے شامل ہیں، گلوکارہ کو متعدد اعزازات سے بھی نوازا گیا تھا۔
اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں برج النور ٹاور کو زمین بوس ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کا سلسلہ کسی اسٹیج پر تھما نہیں تھا کم ہو جاتا تھا، بنوں کا علاقہ اس وقت دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے 4 عہدیداروں کو ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی مختلف اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں شامل کر لیا گیا۔
دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑی حریف ایک بار پھر دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے، پاکستان اور بھارت کےد رمیان 14 ستمبر کو ٹی 20 ایشیا کپ کے گروپ اے کا میچ کھیلا جائے گا۔
ٹی20 ایشیا کپ کے 5ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی اور ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔